Advertisement

پاور ڈویژن آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے ایم او یوز کی بنیاد پر مذاکرات جاری رکھے گا، اسد عمر

اسد عمر

اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے ایم او یوز کی توثیق کر دی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاور ڈویژن آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے ایم او یوز کی بنیاد پر مذاکرات جاری رکھے گا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی کمپریسر کے غیر قانونی استعمال کے ذریعے گیس چوری روکنے کیلئے اقدامات کی ہدایت پر زور دیا، گھریلو اور کمرشل شعبے کی گیس چوری روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں کمیٹی کی ہدایت کی، پیٹرولیم ڈویژن کی کمیٹی کو سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کے متعلق بریفنگ دی گئی۔

کمیٹی کو سردیوں میں گیس طلب و رسد پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ،صنعتی شعبے کو سردیوں میں گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی۔

Advertisement

کمیٹی نے ہدایت کی کہ گھریلو اور صنعتی شعبے کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کی فراہمی میں ترجیح دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version