Advertisement

کراچی سرکلر ریلوے کا شیڈول جاری

21 سال بعد بحال ہونے والی کراچی سرکلر ریلوے کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق    پاکستان ریلوے نے 21 سال بعد بحال ہونے والی کراچی سرکلر ریلوے کا شیڈول جاری کر دیا۔

ابتدائی طور  پر اورنگی اسٹیشن سے پپری مارشلنگ یارڈ اسٹیشن تک کراچی سرکلر ریلوے چلائی جائے گی۔ ٹرین کا کرایہ اسٹیشن ٹو اسٹیشن 50 روپے یک طرفہ ہوگا۔

پہلی ٹرین اورنگی اسٹیشن سے 19 نومبر کو 6 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہو گی۔ اورنگی اسٹیشن سے چلنے والی ٹرین 9 بج کر 15 منٹ پر مارشلنگ یارڈ پپری اسٹیشن پہنچے گی۔

اورنگی اسٹیشن سے صبح 10 بجے، دن ایک بجے اور 4 بجے ٹرین چلائی جائے گی۔

Advertisement

پپری مارشلنگ یارڈ سے 19 نومبر کو  صبح 7 بجے ٹرین اورنگی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گی۔ پپری اسٹیشن سے چلنے والی ٹرین اورنگی اسٹیشن صبح 9 بج کر 45 منٹ پر پہنچے گی۔

اسی طرح پپری اسٹیشن سے ساڑھے 9 بجے، دن ایک بجے اور شام ساڑھے 4 بجے بھی ٹرین چلائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
اورکزئی میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version