Advertisement

کورونا کی نئی لہر، سندھ حکومت کا ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

انٹرنیشنل ڈفینس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار

 کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث  سندھ حکومت نے ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں  کورونا وائرس بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا  ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے کنٹرول روم قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کنٹرول روم ،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے چھٹے  فلور پر قائم کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سندھ  حکومت نے 60 سال سے کم عمر افراد کے  کورونا پی سی آرٹیسٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے تمام سرکاری اسپتالوں کے لیے نئی ایس او پیز جاری کرد ی ہیں۔

Advertisement

ڈی جی ہیلتھ سندھ کا کہنا ہے کہ  پی سی آر ٹیسٹ 60 سال سے زائد عمر کے افراد کا کیا جائے گا۔60 سال سے کم عمر افراد علامتیں موجود ہونے پر خود کو قرنطینہ کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version