Advertisement

کورونا کے بڑھتے ہوئے اثرات، سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا

اسٹیل ملز

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات کے باعث سپریم کورٹ کی جانب سے عوامی اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق صرف وکلا یا ذاتی حیثیت میں پیش ہونے والے سائلین ہی عدالت آسکتے ہیں اور تمام غیر ضروری اشخاص عدالت آنے سے گریز کریں تاہم معلومات فون کے ذریعے لی جاسکتی ہیں۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ چھینک آنے یا کھانسی کی صورت میں ماسک، ٹشو یا پھر بازو استعمال کیا جائے۔

علاوہ ازیں ماسک پہننا ضروری ہے اور داخلے کے وقت ٹمریچر چک کرانا بھی ضروری ہے تاہم ماسک کے بغیر داخلہ تمام سپریم کورٹ رجسٹری برانچوں میں ممنوعہ ہے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس سائلین، وکلا، ان کے سٹاف اور سکیورٹی اہلکاروں کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version