Advertisement

پرویزالٰہی سے وفاقی وزراء اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ، وفاقی وزیر داخلہ بر یگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت سمیت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وارث بیگ، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اور جی ایم سکندر بھی موجود تھے۔

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ  مستند ڈاکٹروں کی ٹیم بہت اچھے طریقے سے ان کی دیکھ بھال کرر ہی ہے،انشاء اللہ وہ صحت یاب ہو کر جلد گھر واپس آجا ئیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا کہ  چودھری شجاعت حسین ایک منجھے ہوئے نفیس سیاستدان ہیں۔  مشکل وقت میں ان کی مشاورت سے بہت آسان حل نکل آتے ہیں۔

Advertisement

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین پاکستان کا اثاثہ ہیں۔   اس وقت ملکی سیاست میں ان کی بصیرت کی اشد ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version