Advertisement

مڈ ٹرم انتخابات کی صورت میں کونسی جماعت جیتے گی؟ سروے نتائج جاری

انسٹیٹیو ٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے ملک میں جاری سیاسی صورتحال پر ایک سروے کیا گیا ہے جس کے مطابق  کوئی سیاسی جماعت اکیلے حکومت تشکیل نہیں دے پائے گی۔

سروے کے مطابق 45 فیصد عوام عوام فوری انتخابات کے حامی ہیں جبکہ دوسری جانب 31 فیصد عوام حکومت کی مدت مکمل ہونے کے حامی ہیں۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کی ڈیمانڈ کے بعد بھی مڈ ٹرم انتخابات کروانے کی صورت میں بھی کوئی سیاسی جماعت اکیلے حکومت تشکیل نہیں دے پائے گی۔

سروے میں واضح ہے کہ 32 فیصد کا خیال تھا کے اس تحریک کے ذریعے پی ڈی ایم میں موجود جماعتیں اپنی کرپشن کو چھپانے کی کوشش کررہی ہیں تاہم 31 فیصد کا خیال ہے کے حکومت کرپشن کے خاتمے کےلیے خلوص نیت سے کوشش کررہی ہے ۔

Advertisement

پاکستانی عوام کی جانب سے اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک تحریک (پی ڈی ایم) کو جمہوریت پر مبنی تحریک قرار دے دیا گیا ہے جس   میں 49 فیصد عوام نے حصہ لیا ہے۔

 

خیال رہے کہ انسٹیٹیو ٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کے ملک بھر میں کیےگئے سروے میں ہوا، جس میں 2 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version