Advertisement

پاکستان کی معیشت کے لئے اچھی خبر

پاکستان میں کورونا وزائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال اور دوسری لہر سے بروقت نمٹنے کے لئے انتظامات کے حوالے سے فنڈز کا آغاز ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لئے اوپیک فنڈ نے پاکستان کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کی قرض کی منظوری دے دی ہے جبکہ اس فیصلے کا اعلان اوپیک کے مرکزی دفتر ویانا سے کیا گیا۔

 یہ امداد حکومت کی صحت کے شعبے میں جاری اسکیموں اور سماجی تحفظ کے لیے استعمال کی جا سکے گی۔

اس امداد میں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی آلات کی فراہمی بھی شامل ہے۔ کورونا سےکے باعث بے روزگار ہوے والے خاندانوں کی کفالت بھی اس میں شامل ہے۔

امدادی رقم چھوٹی صںعتوں اور زراعت کے شعبے کے سبسڈی کے لیے بھی استعمال کی جا سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version