Advertisement

پاکستان، او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بھی بن گیا

Pakistan has also become a member of the 6-member OIC Executive

نائجر میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 47 ویں اجلاس نے 2021 میں اسلام آباد میں اپنا 48 واں سی ایف ایم اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

علاوہ ازیں سی ایف ایم  کی حیثیت سے پاکستان اگلے تین سالوں کے لئے 6 رکنی او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بھی بن گیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے اور اس نے ہمیشہ امت مسلمہ کی اجتماعی آواز کے طور پر او آئی سی کے کردار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

او آئی سی اقوام متحدہ کے بعد دوسری سب سے بڑی بین سرکاری تنظیم ہے ، جس میں 57 براکین اور 5 مبصرین ریاستیں چار براعظموں پر محیط ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version