Advertisement

کراچی میں ترقیاتی کاموں کو تیز کیا ہے، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں ترقیاتی کاموں کو تیز کیا  گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں بارشوں سے انفراسٹرکچر تباہ ہوا ہے اس کی دوبارہ تعمیر پر فوکس کر رہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں واقعی ٹرانسپورٹ سسٹم برا ہے اور اس پر ہم عوام سے معذرت خواہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کراچی کو بہتر ٹرانسپورٹ سسٹم دے سکیں اور سندھ حکومت اس حوالے سےپوری کوشش کررہی ہے کہ کراچی میں بہتر ٹرانسپورٹ مل سکیں۔

دوسری جانب ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے وزرا نے چیرمین بلاول بھٹو کے لیے انتہائی غلط الفاظ استعمال کیے اور مریم نواز کے لیے بھی  غلط زبان استعمال کی،  ہم اسکی مذمت کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version