Advertisement

وزیراعلیٰ ہاؤس میں سائلین کی آمد پر پابندی عائد

Sindh govt announces the day off on the account of Urs

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں سائلین کی آمد پر پابندی سمیت کم سے کم اسٹاف کی آمد کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر وزیراعلیٰ ہاؤس میں سائلین کی آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے تاہم استاف کو بھی کم سے کم آنے کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔

اس ضمن میں وزیر اعلی ہاؤس نے نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے جس کے مطابق وزیراعلی ہاؤس کی حدود میں ماکس لازمی قرار دیا گیا ہے۔

وزیر اعلی ہاؤس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی جائے گی تاہم ملازمین کی حاضری ایک تہائی کردی گئی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق حاضری کا شیڈول سکیورٹی سمیت پروٹوکول اسٹاف پر بھی ہوگا تاہمتمام ملازمین کو تھرمل گن سے چیک کیا جائے گا، 50 سال سے اوپر ملازمین گھر سے کام کریں گے، جبکہ نزلہ زکام اور بخار کی کفیت والے ملازمین وزیر اعلی ہاؤس آنے پر پابندی ہوگی۔

Advertisement

ایڈوائزری میں واضح کیا گیا ہے کہ ٹریولینگ ہسٹری رکھنے والے ملازمین پر لازم ہوگا وہ گھر میں قرنطینہ کا پریڈ مکمل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version