Advertisement

تعمیراتی کام میں تیزی سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی، وزیراعظم

اس وقت ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی کام میں تیزی سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس ہوا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو تعمیراتی کام کے حوالے سے موصول شدہ درخواستیں مروجہ قوانین کے مطابق جلد از جلد منظور کر نے کی ہدایت بھی کی۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اور نیپرا کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ ملکر تعمیراتی شعبے سے متعلقہ مسائل جلد حل کریں۔

وزیر اعظم نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے آگاہی اجاگر کرنے پر بھی زور دیا ہے۔

یاد رہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ملک امین اسلم, مشیر ڈاکٹر عشرت حسین، معاون خصوصی شہباز گل، وفاقی و صوبائی سیکرٹری صاحبان اور سینئر افسران شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version