Advertisement

بلاول بھٹو نے کشمور میں ماں اور بیٹی سے زیادتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا

ڈاکٹروں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے  کشمور میں ماں اور بیٹی سے زیادتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  کشمور میں درندگی کے واقعے پر ماں اور بیٹی سے زیادتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ  اس گھناؤنی درندگی پر انسانیت شرمندہ ہے، یہ واقعہ میرے لیے باعثِ صدمہ ہے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے کہا کہ  مظلومین سے انصاف ہوگا، مجرموں کو قانون کی گرفت میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ معصوم بچی اور اس کی والدہ کے علاج معالجے کے ساتھ ساتھ ان کی مکمل نگہبانی کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement

واضح  رہے کہ دو روز قبل سندھ کے شہر کشمور میں چار سالہ   بچی اور اس کی ماں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version