Advertisement

پاکستان یوکرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تجارت ، معیشت اور ثقافت کے شعبوں میں یوکرین کے ساتھ تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسلام آباد میں یوکرین میں تعینات پاکستان کے سفیر برائے میجر جنرل ریٹائرڈ نول اسرائیل کھوکھر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں نے گفتگو بھی کی ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان یوکرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے متواتر دوطرفہ پارلیمانی اور سیاسی تبادلے کی ضرورت پر زور دیا جس سے دونوں ممالک کو قریب لانے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version