Advertisement

کورونا ویکسین پر صرف امیر ملکوں کی اجارہ داری تشویشناک ہے، فواد چوہدری

government brings technology in the field of Sports

وفاقی وزیر  برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین پر صرف امیر ملکوں کی اجارہ داری تشویشناک ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری  نے کہا کہ امیر ترین ممالک 500 ملین ویکسین ڈوز  کا آرڈر دےچکے ہیں۔

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا کہ اس کامطلب یہ ہے کہ ترقی پزیر ممالک کو ویکسین کی فراہمی کے لیے کم از کم دو سال کا عرصہ درکار ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  عالمی ادارہ صحت اور دیگر عالمی اداروں کو اس صورتحال کا ادراک کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version