Advertisement

حکومت عوامی جلسوں سے خائف ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

قانون سازی

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ حکمران مرکز اور خیبر پختونخوا میں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہے ہیں اور حکومت عوامی جلسوں سے خائف ہوچکی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گوجرانولہ کراچی اور کوئٹہ کے بعد پشاور جلسہ حکمرانوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم اور حکومتی ترجمان اپنی کارکردگی پر پردہ ڈالنے کے لیے اپوزیشن کی کردار کشی میں مصروف ہے اور ملک بھر میں عوام اور سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سلیکٹیڈ حکمرانوں کا زوال قریب ہے جنوری سے قبل حکمرانوں کو گھر بھیجنے پر مجبور کردیں گے۔

مولانا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں 25 جولائی 2019 کے دھاندلی زدہ انتخابات کے حوالے سے اپنے بیانئے پر قائم ہیں۔

Advertisement

ان تما خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی قائد مولانا فضل الرحمان  نے پشاور میں صوبائی ہنماوں سے بات چیت کے دوران کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version