سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری انتقال کرگئے

سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری انتقال کر گئے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
ایڈمرل فصیح بخاری نے 1962 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ 1997 سے 1999 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل فصیح بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
امیر البحر نے مرحوم کی پاک بحریہ کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

