Advertisement

اس دور حکومت میں لوگوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے، بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto requested to cast the vote in the favor of PPP

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں لوگوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے اورعوام حکومت کی نالائقی کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے استور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کو حق حاکمیت اور حق ملکیت اور حق روزگار بھی دینگے ۔

انہوں نے کہا کہ عوام سے گزارش ہے اپنے قیمتی ووٹ کو ضائع کرنے کے بجائے عوامی جمہوری پارٹی کے تیر پر مہر لگا کر گلگت بلتستان میں حکومت قائم کریں تاکہ وفاق میں بھی تحریک انصاف کی حکومت خاتمہ کیا جاسکے ۔

ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو شہید زولفقار علی بھٹو نے اسی استور میں ہی ایف سی ار راجاگیری کا خاتمہ اور گندم سبسڈی کا بھی اعلان کیا جو پایا تکمل تک پہنچا جسے کے ثمرات سے عوام مستفید ہورہی ہے ذولفقارعلی بھٹو کے بعد بے نظیر بھٹو نے گلگت بلتستان کے حقوق کی جھنگ لڑتی رہی تاہم پیپلزپارٹی حکومت کے علاوہ کسی بھی جماعت نے گلگت بلتستان کے لیے کوئی کام نہیں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version