Advertisement

عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار

رکن قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعامر لیاقت اور ان کی دوسری اہلیہ  کورونا وائرس کا شکارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ ان کا اور ان کی اہلیہ طوبیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

Advertisement

عامر لیاقت کی اہلیہ طوبی عامر نے بھی اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ  کرتے ہوئے کہا کہ  میرا اور عامر لیاقت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم گھر میں آئسولیٹ ہوئے ہیں ، ہمیں دعاؤں کی شدید ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version