Advertisement

کاون ہاتھی اپنی نئی منزل کمبوڈیا پہنچ گیا

کاون ہاتھی اپنی نئی منزل کمبوڈیا پہنچ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا ہاتھی کاون  اپنی نئی منرل کمبوڈیا پہنچ گیا ہے۔

کاون دوران سفر معمول کے مطابق کھانا کھاتا رہا۔

Advertisement

کمبوڈیا پہنچنے پر کاون کا روایتی انداز سے ناریل پھوڑا کر استقبال کیا گیا۔

واضح رہے کہ  کاون ہاتھی کو پاکستان سے 35 سال بعد آج صبح کمبوڈیا روانہ کیا گیا تھا۔

پاکستان سے کاون ہاتھی کو لے جانے کے لیے روس کا خصوصی طیارہ کمبوڈیا روانہ ہوا تھا، اس دوران کاون ہاتھی کے ہمراہ 8 ٹیکنیکل اور 2 ڈاکٹرز پر مشتمل غیر ملکیوں کی 10رکنی ٹیم بھی کمبوڈیا روانہ ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version