Advertisement

کراچی، ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی، شادی ہالز سیل کردیے

کراچی میں  کورونا وائرس کی  بڑھتی لہر کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق   کورونا پھیلاؤ  کی روک تھام کے لیے کراچی ضلعی انتظامیہ  حرکت میں آگئی۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر  نے کارروائیاں شروع کردیں۔

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 4 شادی ہالز سیل کردیے۔ ایک دکان اور دو ہوٹلز کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔

ماسک نہ پہننے والوں کی  بھی شامت آگئی۔ضلع وسطی میں ماسک نہ پہننے والے 26 افراد پر 13 ہزار  روپے جرمانہ عائد کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version