میٹرو بس ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی دھرنا جاری
راولپنڈی میٹرو بس ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر میٹرو ٹریک پر دھرنا تاحال جاری ہے۔
احتجاجی ملازمین کہتے ہیں کہ کبھی 6 ماہ بعد ایک تنخواہ دی جاتی ہے تو کبھی 3 ماہ بعد تنخواہ دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہم غریبوں کے گھروں میں فاقے پرنے لگے ہیں۔
اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران مظاہرین سے مذاکرات کیلئے پہنچے تاہم مذاکرات ناکام رہے ہیں۔
احتجاج کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس معطل ہوگئی ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

