چھٹیوں کے دوران فیسوں میں ریلیف ملے گا یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے سبب تعلیمی اداروں کی بندش کے دوران فیسوں میں ریلیف سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے سبب تعلیمی اداروں کی بندش کے دوران فیسوں میں ریلیف دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں فیسوں میں رعایت سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی ۔
یاد رہے کہ حکومت نے کورونا کی پہلی لہر کے دوران فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا تھا۔
دوسری جانب والدین نے اسکولوں کی بندش کے دوران فیسوں میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

