Advertisement

پاکستان کا نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم

دفتر خارجہ

پاکستان نے نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہےاور کہا ہے کہ اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

 

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مسلسل اقوام متحدہ سلامتی کونسل, عالمی قوانین کے مطابق نگورنو کاراباخ کے تنازعہ پر قرارداد کی حمایت کی ہے۔

ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہم فریقین کی جانب سے دشمنیوں کے خاتمہ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، روسی فیڈریشن کی پشتی بانی میں ہونے والا سہہ فریقی معاہدہ جنوبی قفقاز خطے میں تجدید شدہ موقع فراہم کرتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ امید ہے کہ اس سے خطے میں استحکام اور خوشحالی کا ایک دور شروع ہو گا جس سے بے گھر افراد کی اپنے آباء و اجداد کی زمینوں میں دوبارہ واپسی کا راستہ ہموار ہو گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version