Advertisement

بولٹن مارکیٹ ، گھڑیوں کی مارکیٹ میں آتشزدگی

آتشزدگی

بولٹن مارکیٹ لکشمی بلڈنگ میں گھڑیوں کی مارکیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش ایا۔

آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی تین 3 گاڑیاں روانہ کردی گئی جبکہ واٹر بورڈ حکام کی جانب سے پانی کی فراہمی کے لیے واٹرٹینکر بھی روانہ کئے گئے ہیں۔

شیرشاہ، گودام میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

 فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مقامات پر بیک وقت آگ پر قابو پانے کیلۓ ریسکیو آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version