Advertisement

چیئرمین سینیٹ کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق   ملاقات میں ایوانوں اور قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں کے انعقاد سے متعلق مشاورت کی گئی۔

پارلیمان میں موجود پارلیمانی رہنماؤں سے رابطے پر حکمت عملی طے کی گئی، پارلیمانی سرگرمیوں کی بحالی  کے لیے پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا۔

25  نومبر کو چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی مشترکہ صدارت میں اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں پارلیمانی سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق فیصلہ کیا  جائے گا۔

دونوں رہنماؤں کا پارلیمنٹ میں کوروناایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے  پر اتفاق ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version