Advertisement

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور  نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی ناظم الامور انجیلا ایگیلر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں افغان امن عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

امریکی سفارتکار نے خطے میں تنازعات کی روک تھام کے  لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

مسز انجیلا نے افغانستان میں امن کے مشترکہ مقصد کے  لیے امریکہ کامسلسل تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی  بھی کرائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version