Advertisement

متحدہ عرب امارات کی پاکستانیوں کے ویزہ پر پابندی، سفارتخانے کا موقف

متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستانیوں کے ویزہ پر پابندی کے معاملے پر سفارتخانے کا موقف سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سفارتخانے نے موقف اختیار کیا ہے کہ ویزوں پر پابندی کورونا وباء کی وجہ سے عائد کی گئی ہے  اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔

سفاتخانے کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزارتِ خارجہ کی طرف سے تاحال سفارتخانے کو اس حوالے سے تحریری رابطہ نہیں کیا گیا ہے جس کے باعث متحدہ عرب امارات نے ویزوں پر پابندی کے حوالے سے تاحال کسی وجہ سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہپاکستان اس معاملے کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ اعلیٰ سطح پر اٹھا رہا ہے تاہم ویزوں کے معاملے پر جلد پیش رفت متوقع ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کیسز کی بلند شرح کے باوجود بھارت کیلئے متحدہ عرب امارات کے ویزوں پر پابندی عائد نہیں کی گئی ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version