Advertisement

ورلڈ اکنامک فورم کا کل پاکستان اسٹریٹجی ڈے منانے کا اعلان

کورونا وائرس سے بھرپور اوربروقت مقابلے پر پاکستان کو ایک اور عالمی اعزاز حاصل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کی حکمت عملی کودنیا  کے لیے مثال قرار یتے ہوئے  25 نومبر کا دن پاکستان اسٹریٹجی ڈے قرار دے کر پاکستان  کے نام کردیا۔

اس دن کو منانے کا مقصد کورونا سے بچاؤ کی حکمت عملی بنانے پر وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں کا اعتراف کرنا ہے۔

ورلڈ اکنامک فورم کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے کورونا سے سب سے کم   معاشی نقصان اٹھانے والا ملک بن گیا ہے۔

پاکستان کے اعزاز میں خصوصی تقریب  منعقد کی جائے گی جس میں  میں دنیا بھر کے بڑے سرمایہ کار شریک ہوں گے۔

Advertisement

تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان ہوں گے۔ اس موقع پرصدر ورلڈ اکنامک فورم صبح 9 بجے وزیر اعظم عمران خان کا لائیو انٹرویو کریں گے۔

تقریب میں وزیراعظم  کورونا وبا ءکے دوران تعمیراتی صنعت  کے لیے مراعات اور غریب عوام  کے لیے 12 سو ارب روپے کے  ’کورونا ریلیف پیکج ‘پر روشنی ڈالیں گے۔

تقریب میں  ثانیہ نشتر ’احساس ایمرجنیی کیش پروگرام‘کے ذریعے کروڑوں خاندانون کی مدد کے بارے میں بریفنگ دیں  گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version