Advertisement

بینکنگ نظام کو مکمل آن لائن کرنے کی تیاری شروع

FBR and SBP are on the discussion of Online Banking

کورونا کے پھیلاؤ کے ڈر سے بینکنگ نظام کو مکمل آن لائن کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی بینکوں کو آن لائن ٹرانزیکشنز کا ہوم ورک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ پاکستان میں آپریشنل تمام بینکوں میں 50 فیصد سٹاف رکھنے پر غور کیا جارہا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ بینکنگ کے نظام کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کے لئے  پہلے مرحلے میں ہر ٹرانزیکشن آن لائن کرنے کیلئے صارفین کو ذہنی طور پر تیار کیا جائے گا۔

ذرائع نے کہا ہے کہ فیصلہ ہونے کے بعد تمام بینک اپنا اسٹاف کم کرنے کے پابند ہونگے، آئندہ دو سالوں میں آن لائن بینکنگ نظام کو مکمل طور پر لاگو کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
سندھ میں امن و امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version