Advertisement

جامعہ کراچی شیخ زید گیٹ کے پاس رینجرز پر کریکر حملہ

جامعہ کراچی شیخ زید گیٹ کے پاس رینجرز پر کریکر حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی  کے شیخ زید گیٹ کے قریب رینجرز پر کریکر حملے میں  ایک جوان زخمی ہوگیا ہے۔

زخمی  اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ  جامعہ کراچی کے باہر کی جانب سے سڑک سے گزرتے ہوئے کریکر پھینکا گیا ہے۔ حملہ آور باہر سے کریکر پھینک کر فرار ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ آج صبح کلفٹن بلاک 2 میں ایک نجی ہوٹل کے سامنے چینی عملے کی گاڑی پہ  نامعلوم دہشتگرد عناصر کی جانب سے میگنیٹک ڈیوائس  نصب کی گئی تھی۔

Advertisement

 چینی عملے کی بروقت اطلاع دیے جانے پر دہشت گردی کی اس بڑی کارروائی  کو پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مل کر ناکام بنادیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version