Advertisement

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، 26 بھارتی ماہی گیر زیر حراست

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی  نے بھارتی فشنگ بوٹس   کے خلاف بڑی کارروائی  کرتے ہوئے 26 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں آپریشن کرتے ہوے 3 بھارتی ماہی گیر کشتوں کو 26 ماہی گیروں سمیت حراست میں لے  لیا ہے۔

ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بھارتی کشتياں غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود کے اندر کریک ایریا میں مچھلی کا شکار کر رہی تھیں ۔

بھارتی ماہی گیروں کو مزید قانونی کروائی کے لیے ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version