Advertisement

سیاسی انتقام کے لیے جھوٹے کیسز بنائے گئے، اسحاق ڈار

ISHAQ DAR

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام کے لیے نیب کے ذریعے جھوٹے کیسز بنائے گئے ہیں تاہم وہ وہ مقدمات کے ڈرسے لند ن نہیں آئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ذاتی کوئی بھی ملکیت نہیں ہے، جو ہے وہ میرے بچوں کا ہے۔

اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ ان کی محض ایک ہی جائیداد تھی جو کہ موجودی حکومت کی جانبس ے ضبط کرلی گئی ہے علاوازیں انہوں نے بتایا ہے کہ میرے  بچوں کا  ولا ہے۔

اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ میری طبیعت خراب ہے اس لئے برطانیہ علاج کیلئے آیا ہوں اور اب بھی تکلیف کا شکار ہوں۔

ان تمام خیالات کا اظہار اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کیا ہے جو کہ گذشتہ 3 سال سے برطانیہ میں بطور علاج موجود ہیں۔

Advertisement

دوران انٹرویو میں میزبان کی جانب سے سخت سوالات کئے گئے جن کے جواب میں اسحاق ڈار کو خاموشی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انٹرویو کے دوران اینکر نے آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بھی آپ کی طرح میڈیکل گراؤنڈپر لندن میں ہیں تاہم حقیقت تو یہ ہی کہ نواز شریف سزا یا فتہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version