Advertisement

میجر شبیر شریف شہید کا 49واں یوم شہادت، پاک فوج کا خراج عقیدت

پاک فوج کا خراج عقیدت

میجر شبیر شریف شہید کے 49واں یوم شہادت پر پاک فوج کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر شبیر شریف شہید کی بہادری، شہادت کی عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

اس ضمن میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر شبیر شریف شہید نے فوجی اکیڈمی میں اعزازی شمشیر حاصل کی، اسکے بعد میجر شبیر شریف شہید نے 1965 کی جنگ میں ستارہ جرات حاصل کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر شبیر شریف شہید نے اکہتر کی جنگ میں بہادری کے ساتھ جان کی عظیم قربانی دی، نشان حیدر کے حقدار ٹھہرے ہیں۔

میجر شبیرشریف شہید کا آج 49 واں یوم شہادت ہے جو ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔

پاک فوج کےنامورسپوت اور 1971 کی جنگ میں نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر شبیر شریف شہید کا 49 واں یوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version