Advertisement

عامر لیاقت نے اپنی پہلی اہلیہ کو طلاق دے دی

معروف اینکر عامر لیاقت حسین  نے اپنی پہلی اہلیہ کو طلاق دے دی۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کردی ہے۔

سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے تصدیق کی کہ عامر لیاقت انہیں طلاق دے چکے ہیں۔ یہ وقت میرے سابقہ شوہر عامر لیاقت حسین کے ساتھ میرے تعلقات کی وضاحت کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے طلاق دینا ایک الگ بات ہے لیکن طوبیٰ کو کال پر لے کر اس کی درخواست پر ایسا کرنا درست نہیں۔میرے اور بچوں کے لیے بہت تکلیف دہ اور صدمے کی بات تھی۔ میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔

یاد رہے کہ  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے دوسری شادی طوبیٰ عامر سے کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version