Advertisement

بختاور بھٹو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی بڑی دختر بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو اور محمود چوہدری نے اپنی شادی کی تقریبات اپنے وطن میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شادی کی تقریبات کا آغاز جنوری 2021 سے ہوگا۔ مہندی  کی تقریب 27 جنوری 2021 کو ہوگی جبکہ نکاح کی تقریب  29 جنوری کو ہوگی۔

Advertisement

ریسیپشن 30 جنوری 2021 کو ہوگا۔

واضح رہے کہ  بختاور بھٹو زرداری کی اس ماہ کے آغاز میں محمود چوہدری سے منگنی ہوئی  تھی اور اب دونوں جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version