کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کررہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہکرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے، جلسوں میں کورونا جیسی موذی وباء کا مذاق اڑانا حماقت نہیں توکیا ہے؟
شبلی فراز نے کہا کہ دنیا کورونا سے بچاؤ کے لیے کرفیو اور مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جاری ہے اور ہماری اپوزیشن ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا کو دعوت دے رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

