Advertisement

وفاقی وزراء کی کارکردگی رپورٹ جاری

a company conducted a survey on the Federal Ministers

وفاقی وزراء ویسے تو اپنی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں لیکن کون کتینی اور کس طرز پر اپنی ذمیہ داریاں نبھا رہا ہے اس حوالے سے ایک اہم رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

پرائیوٹ کمنی کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں وفاقی وزراء میں سے تمام اہم وزراء کے حوالے سے ایک سروے کیا گیا ہے۔

اس رپورٹ میں 2 ہزار لوگون کی آراء کو مد نظر رکھا گیا ہے جبکہ اہم وفاقی وزراء میں شبلی فراز، شیخ رشید، عبدالحفیظ شیخ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شامل ہیں۔

سروے کی رہورٹ کے مطابق  وزیر اطلاعات شبلی فراز سے 44 فیصد لوگ ناراض ہیں تو 25 فیصد خوش بھی نظر آئے۔

 وزیر ریلو ےشیخ رشید کی کارکردگی کو 46 فیصد پاکستانیوں نے غیر اطمینان بخش جب کہ صرف 26 فیصد نے اطمینان بخش قرار دیا ہے۔

Advertisement

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی کارکردگی پر 42 فیصد افراد غیر مطمئن دکھائی دیے تو 26 فیصد نے ان کو حساب کتاب کا ماہر بھی کہا ہے اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے 38 فیصد افراد غیر مطمئن نظر آئے جب کہ 30 فیصد ان کی کارکردگی سے متاثر بھی ہوئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version