Advertisement

کراچی کے نئے ضلع کے ڈپٹی کمشنر کا اعلان

کراچی

سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے نئے ضلع کے ڈپٹی کمشنر کا اعلان کردیا گیا  ہے۔

تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت نے کراچی کے نئے ضلع ملیر کے لئے ڈپٹی کمشنر کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اٹھارہ گریڈ کے افسر مختیار علی کو ڈپٹی کمشنر کیماڑی تعینات کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس ضمن میں چیف سیکریٹری کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔

قبل ازیں سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں تاہم لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی تعینات کیا گیا ہے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق افتخار شلوانی کو سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوارڈینیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

نوید شیخ کو کمشنر کراچی مقرر کردیا گیا تاہم لئیق احمد کو ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی تعیات کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
44 سال مسجد نبوی ﷺ میں قرآن پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس انتقال کرگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version