Advertisement

الیکشن کمیشن کا این سی او سی کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا وفاق کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے این سی او سی کی جاری کردہ سفارشات پر مکمل طور پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں ضروری ہدایات جاری کی گئیں ہیں جس میں این سی او سی کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ بھی شامل ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے سفارش کی کہ ملک بھر میں ضمنی انتخابات کو 31 جنوری 2020 تک ملتوی رکھا جائے۔

الیکشن کمیشن کو حالیہ جاری شدہ انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کیے، اس ضمن میں تشویش کا اظہار کیا کہ کچھ شہری علاقوں میں بھی مرد و خواتین رجسٹرڈ ووٹروں کے درمیاں فرق 10 فیصد سے زیادہ ہے اور اس میں اقدامات کے حکام جاری کیے۔

الیکشن کمیشن کو 7 دسمبر 2020 کو قومی ووٹر ڈے منانے کے حوالے سے جاری تیاریوں سے آگاہ کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version