Advertisement

تاجر رہنما کا انتقال، چیمبر آف کامرس 3 روز کے لئے بند

چیمبر آف کامرس

معروف صنعتکار سراج قاسم تیلی کے انتقال کے باعث کراچی چیمبر آف کامرس 3 روز کے لئیے بند رہے گا۔

اس ضمن میں کراچی چیمبر کی جانب سے بھی اعلان کیا گیا ہے کہ کراچی چیمبر میں سرگرمیاں تین روز تک معطل رہینگی۔

خیال رہے کہ معروف تاجر رہنما سراج قاسم تیلی کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

سراج قاسم تیلی ان دنوں دبئی میں تھے جہاں وہ نمونیا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے اور گذشتہ 2 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

سراج قاسم تیلی کو حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی معاشی خدمات کے اعتراف پر ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version