Advertisement

سیاحت کے فروغ کے لیے صوبائی حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے، جام کمال خان

جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے صوبائی حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے صوبے میں قدرتی حسین اور دلفریب مقامات کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بناجاے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے تفریح مقام پیر غائب کاافتتاح کردیا ہہے جس کے بعد بلوچستان کے علاقے بولان میں واقع خوبصورت اور دلکش تفریحی مقام پیر غائب کی ایف سی بلوچستان نارتھ کے ہاتھوں تذئین و آرائش کے بعد عوام کیلیے ماہ دسمبر میں کھول دیا گیا ہے۔

وزیراعلی بلوچستان کو تفریحی مقام کا معائنہ بھی کرایا گیا تزئین و آرائش کے حوالے سے دی گئ بریفنگ اور معائنہ پر وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے شکریہ ادا کیا اور قیام امن کی بحالی کیلیے ایف سی بلوچستان نارتھ کی کاوشوں کو خوب سراہتے ہوئے پیر غائب کے مقام پر ایف سی بلوچستان نارتھ کے شہید ہونے والے جوانوں کو بھی خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version