اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پر اشتہاری مجرم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
عدالت کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تحریری حکم جاری کریں گے۔
عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے ضمانتی سخی عباسی اور ان کے دو بیٹوں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement