Advertisement

کشمیر پر او آئی سی کی بھرپور حمایت پر مشکور ہیں، مولانا طاہر اشرفی

اسلام

اسلام

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کہتے ہیں کشمیر پر او آئی سی کی بھرپور حمایت پر مشکور ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کشمیر کے معاملے پر او آئی سی کی متفقہ طور پر پاکستان کی حمایت خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے، تمام اسلامی ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تمام ممالک خارجہ تعلقات میں خود مختار ہیں۔

حافظ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت و اپوزیشن کو مکالمے کی راہ اختیار کرنا ہوگی البتہ مذاکرات احتساب روکنے کی شرط پر نہیں ہوسکتے۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں، پولیو بچاؤ قطرے بچوں کو لازمی پلائے جائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version