Advertisement

اپوزیشن جلسوں کی ڈگڈگی کورونا کے بعد بجا لے، سردار تنویر الیاس خان

وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جلسوں کی ڈگڈگی کورونا کے بعد بجا لے، کورونا کے اس دور میں معصوم شہریوں کی جان سے مت کھیلیں۔

تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس خان نے لاہور میں ایک نجی ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ خدا پی ڈی ایم والوں کو ہدایت دے کہ وہ کورونا پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں، اگر ایک جلسے میں دو چار ہزار لوگ بھی کورونا کا کیرئر بنے توہزاروں لوگ اس وبا کا شکار ہونگے۔

انھوں نے اپوزیشن سے اپیل کہ خدارا عام پاکستانیوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کریں اور کورونا میں جلسے جلوسوں کا تماشہ ختم کریں جلسوں سے نہ پہلے حکومتیں گری ہیں اور نہ اب کچھ ہونے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version