Advertisement

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

Sheikh Rasheed lashes out on Opposition in a media talk

وفاقی وزیر ریلوے میاں شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی اور عوام کو سفر کی بہترین سہولیات مہیا ہونگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوےشیخ رشید احمد سے پاکستان میں مصر کے سفیر عزت مآب ڈاکٹر طارق داہروگ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان اور مصر کی ریل کے درمیان شراکت داری اور تعاون پر بات چیت کی گئی ہے۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے میں انفرا سٹرکچر اور رولنگ سٹاک بہتری کے جاری منصوبوں میں مصری سرمایہ کاری کو کو خوش آمدید کہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مصری ریل اور اس کی نجی ریل کمپنیوں کو شراکت داری کے لئے سہولیات دینگے۔

اس ضمن میں مصری سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی میں پاکستان کی ترقی ہے۔حکومتی سطح پر شراکت داری کی حوصلہ افزائی کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version