Advertisement

سینٹرل جیل میں قیدی زیادہ اور سیکیورٹی کم

کراچی سینٹرل جیل

کراچی کی حساس ترین سینٹرل جیل میں قیدی زیادہ ہین جبکہ سیکیورٹی کے انتظامات نہایت کم ہیں۔

اس وقت صرف 200 اہلکار سینٹرل جیل میں سیکیورٹی کی ذمہ داری نبھارہے ہیں جبکہ جیل پولیس کی 576 آسامیوں میں سے 277 خالی پڑی ہیں۔

سینٹرل جیل میں محض 2400 قیدی رکھنے کی گنجائش ہے اور جیل میں گنجائش سے 70 گنا زیادہ یعنی 4000 قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل سیکیورٹی پر 576 کی جگہ محض 200 اہلکار تعینات ہیں جن کی زیر نغرانی جون 2017 میں2 دہشت گرد سینٹرل جیل سے فرار بھی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version