Advertisement

بوکھلاہٹ میں کابینہ غیر آئینی اقدام آٹھانے کا سوچ رہی ہے، سینیٹر شیری رحمان

شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کابینہ بوکھلاہٹ میں غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام آٹھانے کا سوچ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر ان کو غلط مشورے دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام اور ذمہ داری ہے تاہم الیکشن کمیشن کے اختیارات پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن اپنا موقف واضع کرے ۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پارلیمان چلانے کی اہلیت ہی نہیں رکھتی ہے اور اب تو آئین میں ترمیم کا وقت بھی گزر چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ سیاسی اور پارلیمانی مسئلہ عدالت میں لے جانے سے ثابت ہوگیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کو خطرہ اب پی ڈی ایم اور اپنے ہی ارکان سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version