Advertisement

ہماری حکومت کا وژن ہے کہ ہم کسانوں کی مدد کریں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ہماری موجودہ حکومت کا وژن ہے کہ  ہم کسانوں کی آسانی کے لئے ان کو ممد فراہم کریں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ ہماری حکومت کا وژن ہے کہ ہم کسانوں کی مدد کریں۔

Advertisement

عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آج کسانون کے عالمی دن کے موقع پر کسانوں کے دن ڈے پر میں اپنے ملک کے کسانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے کسان پاکستان کی معیشت کو ترقی میں مدد دینے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ اور بھرپور انداز میں کسانوں کا ساتھ دیں کسان کاشتکاری کی جدید تکنیکوں کو اپنا کر زراعت کی پیداوار میں اضافہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version