Advertisement

آصف زرداری نے عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی

سابق صدر آصف علی زرداری نے عدالت حاضری سے استثنی ٰکی درخواست دائر کردی۔

تفصیلات کے مطابق  آصف علی زرداری نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبیعت خرابی کے باعث عدالت حاضری سے استثنی ٰکی درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں  آصف زرداری نے موقف اپنایا کہ   22 نومبر سے اسپتال میں داخل ہوں، طبعیت خرابی کی وجہ سے کل عدالت حاضر نہیں ہو سکتا۔

آصف علی زرداری نے درخواست میں عدالت سے طبی بنیاد پر حاضری سے استثنی کی استدعا کی ۔ درخواست کے ساتھ آصف علی زرداری کے میڈیکل رپورٹس بھی منسلک کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے جو کل سماعت کے لیے مقرر ہے۔

Advertisement

کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version