Advertisement

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.12 فیصد تک ہو گئی

ملک بھر میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.12 فیصد تک ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کا تناسب میرپور میں 18.18 فیصد، کراچی میں 14.09 فیصد اور حیدرآباد میں 9.77 فیصد ہے۔

لاہور میں 9.94 فیصد، ایبٹ آباد میں 7.38 فیصد، راولپنڈی میں 6.95 فیصد مثبت کیسز ریکارڈ  ہوئے ہیں۔

آزاد کشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 14.33 فیصد، سندھ میں 7.77 فیصد، پنجاب 5.65 فیصد، خیبرپختونخوا میں 5.54 فیصد اور بلوچستان میں 4.24 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں مثبت کیسز کی شرح 3.73 فیصد اور گلگلت بلتستان میں 0.77 فیصد منظر عام پر آئی ہے۔

Advertisement

مجموعی طور پر پاکستان میں کورونا کے 2357 مریض انتہائی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version